Future of "ONLINE EARNING" What You Can Expect in 2024

catalyst blogging tutorial is one of the world number one site for everything related to blogging. on the blog we teach you how to create a blog on blogger, WordPress and wix. we also recommend the most important tools and resources to help you can your journey to creating a successful and very lucrative site.

Saturday, November 11, 2023

امیر قطر کی ریاض آمد، سعودی ولی عہد نے استقبال کیا

 



سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے  ریاض پہنچنے پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو طیارے کے قریب پہنچ کر خوش آمدید کہا۔ 


سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی ولی عہد امیر قطر کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر ایئرپورٹ سے روانہ ہوئے گاڑی وہ خود ڈرائیور کررہے تھے ان مناظر پر مشتمل  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ 
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امیر قطر تمیم بن حمد کے ساتھ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے علاوہ غزہ کی صورتحال کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت اورخطے کی سلامتی و استحکام کے لیے تعاون پرتبادلہ خیال بھی کیا۔
واضح رہے امیر قطر کل سنیچر گیارہ نومبر کو ریاض میں ہونے والی ہنگامی عرب سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔
کانفرنس غزہ پر اسرائیلی حملوں پر بحث کے لیے طلب کی گئی ہے۔

 


No comments:

Post a Comment

if you have any details let me know